ایپل کمپنی (Apple Company) کے بنائے گئے فون (iPhone)کا کمال ہے کہ یہ زندہ اور مردہ انسان کے فنگر پرنٹس میں تمیز کرسکتا ہے۔ مطلب یہ کہ اگر کوئی شخص مرگیا اور اُس کا فون کوئی زندہ شخص اُٹھا کر مردے کے فنگر پرنٹس سے کھولنا چاہے، تو اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا۔ اسی لیے تو کہتے ہیں کہ ’’آئی فون‘‘ کا کوئی متبادل نہیں۔
