دیوارِ چین کی پیدل مسافت کتنی ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ سنہ 1984ء کی بات ہے جب 3 دوستوں نے فیصلہ کیا کہ دیوارِ چین (The Great Wall of China) کے آخری سرے تک پیدل سفر کیا جائے۔
ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ دوستوں نے سفر کا آغاز کیا، تو آخری سرے تک پہنچنے میں انھیں پورے 510 دن لگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے