معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق روشنی نادر ملہوترا (Roshni Nadar Malhotra) بھارت کی مال دار ترین خاتون ہیں۔
روشنی "HCL Technologies” کی چیئر پرسن ہیں۔ 2019ء میں "Forbes” کی ایک رپورٹ کے مطابق ’’دنیا کی 100 بااثر خواتین‘‘ کی لسٹ میں 54 ویں پوزیشن پر تھیں۔
