وکی پیڈیا کے مطابق دیویانکا ترپاٹھی (Divyanka Tripathi) مشہور بھارتی ٹیلی وِژن اداکارہ، 14 دسمبر 1984ء کو بھوپال، مدھیہ پردیش، بھارت میں پیدا ہوئیں۔
ڈراما ’’یہ ہیں محبتیں‘‘ میں ڈاکٹر عیشتا آئیر بھلا کے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں۔ جنوری 2016ء کو ڈراما ’’یہ ہیں محبتیں‘‘ کے شریک اداکار ’’وویک دہیہ‘‘ سے منگنی کرلی۔ اس جوڑے نے 8 جولائی 2016ء کو بھوپال میں شادی کی۔