سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاس ورڈز

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ذیل میں دیے جانے والے ’’پاس ورڈز‘‘ (Passwords) دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاس ورڈز ہیں:
123456
123456789
QWERTY
PASSWORD
12345

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے