مانتے ہیں یہ ساحلِ سمندر مصنوعی ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا ساحلِ سمندر (Beach) مکمل طور پر مصنوعی ہے۔ اس کانام "Seagaia Ocean Dome” ہے اور اسے جاپان میں تعمیر کیا گیا ہے۔

"actualidadviajes.com”کے مطابق اسے 1993ء میں تعمیر کیا گیا۔ اس میں بیک وقت 10 ہزار آدمیوں کے نہانے کی گنجایش ہے۔ اس سے 300 میٹر کی دوری پر قدرتی ساحلِ سمندر واقع ہے، مگر اس کی خوب صورتی اس مصنوعی ساحلِ سمندر کے مقابلے میں ہیچ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے