وکی پیڈیا کے مطابق جولیا رابرٹس(Julia Roberts) مشہور امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر، 28 اکتوبر 1967ء کو جارجیا، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔
اپنے کیریئر کا آغاز کامیڈین اداکارہ کی حیثیت سے کیا۔ اس کے بعدجلد ہی سٹار بن گئیں۔ بے شمار فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی۔’’بلڈ ریڈ‘‘، ’’پریٹی وومن‘‘، ’’ڈائنگ ینگ‘‘، ’’سلیپنگ وِد دی اینیمی‘‘، ’’دی پلیئر‘‘وغیرہ مشہورفلمیں ہیں۔