معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جاپان میں ایک ایسی انوکھی کیفی بھی موجود ہے جو فالج کے عارضے میں لاحق لوگوں کو نوکری پر رکھتی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق کیفی میں بیرا کا کام روبوٹوں سے لیا جاتا ہے۔ فالج کے بیمار لوگوں کا کام مذکورہ روبوٹوں کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔ اس کے عوض انھیں پیسے ملتے ہیں۔
"bbc.com” نے باقاعدہ طور پر اس عظیم کام کو ہائی لائٹ کرنے کی خاطر 6 دسمبر 2018ء کو ایک سٹوری شایع کی ہے، جس کے مطابق کیفی کا نام "Dawn Ver cafe” ہے۔
