وکی پیڈیا کے مطابق ایرک ابیدال (Eric Abidal) مشہور فرانسیسی فٹ بالر، 11 ستمبر 1979ء کو لیون، فرانس میں پیدا ہوئے۔
ان کا اسلامی نام ’’بلال‘‘ ہے۔ فرانسیسی فٹ بالر ہیں، جو ایف سی بارسلونا کے لیے دفاعی مقام پر کھیلتے تھے۔ اپنے کیرئر میں وہ بنیادی طور پر لیون اور بارسلونا کے لیے کھیلے ہیں۔ دو ورلڈ کپوں میں اپنی قوم کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ یورو 2008ء میں بھی قومی ٹیم کا حصہ تھے۔