موبائل فون پانی میں گر جائے، تو کیا کریں؟

اگر کہیں غلطی سے موبائل فون پانی میں گر جائے، تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ”pinterest.com”کے مطابق آپ کو جلد ہی ایک برتن سوکھے چاول سے بھر کر اس کے درمیان اپنے موبائل فون کو رکھنا چاہیے۔ چاول موبائل فون سے نمی کھینچ لے گا۔ یوں موبائل فون خراب ہونے سے بچ جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے