وکی پیڈیا کے مطابق محمد اقبال قاسم (Muhammad Iqbal Qasim) سابق پاکستانی کرکٹر، 6 اگست 1953ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
1975ء سے 1988ء تک 50 ٹیسٹ میچز اور 15 بین الاقوامی یک روزہ میچ کھیلے۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین اور لیفٹ آرم سلو بولر تھے۔ پاکستان کے علاوہ کراچی نیشنل بینک آف پاکستان اور سندھ کی طرف سے بھی کرکٹ مقابلوں میں حصہ لیا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد 2012ء میں پاکستان کے چیف سلیکٹر بنے۔