چرچ جس کے دروازے رات کے وقت بے گھر افراد کے لیے کھلے رہتے ہیں

"tiffytaffy.com” کے مطابق کیلی فورنیا (امریکہ) کے شہر سان فرانسسکو (San Francisco) میں ایک چرچ ایسا ہے جو رات کے وقت اپنے دروازے بے گھر افراد کے لیے کھولے رکھتا ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق دن کے وقت چرچ میں شہر کے لوگ عبادت کرتے ہیں۔ جب کہ ہر رات بے گھر افراد چرچ کا رُخ کرتے ہیں اور صبح سویرے واپس اپنے اپنے کام پر روانہ ہوتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے