6 جون، کیسیو راموس کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق کیسیو راموس (Cassio Ramos) برازیل کے مشہور فٹ بالر، 6 جون 1987ء کو ریو ڈی جنیریو، برازیل میں پیدا ہوئے۔
پورا نام کیسیو رابرٹو راموس(Cassio Roberto Ramos) ہے۔ دنیا کے بہترین گول کیپروں میں شمار ہوتے ہیں۔ اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے کھیل کے میدان میں منفرد دکھائی دیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے