7 جون، معمر قذافی کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق معمر قذافی (Muammar Al Qadhdhafi)لیبیا کے رہنما، 7 جون 1942ء کو قصر ابو ہادی، لیبیا میں پیدا ہوئے۔ کرنل قذافی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ 1969ء سے 2011ء تک لیبیا کے رہنما رہے۔ 1979ء کے بعد سے اگرچہ ان کے پاس کوئی حکومتی عہدہ نہیں تھا، مگر اصلاً وہی […]
6 جون، کیسیو راموس کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق کیسیو راموس (Cassio Ramos) برازیل کے مشہور فٹ بالر، 6 جون 1987ء کو ریو ڈی جنیریو، برازیل میں پیدا ہوئے۔ پورا نام کیسیو رابرٹو راموس(Cassio Roberto Ramos) ہے۔ دنیا کے بہترین گول کیپروں میں شمار ہوتے ہیں۔ اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے کھیل کے میدان میں منفرد دکھائی دیتے ہیں۔
آبی آلودگی کا خطرناک عامل
ماحول کی آلودگی میں جو عوامل کار فرما ہیں…… ان میں بڑھتی ہوئی آبادی، تعمیراتی بہتات (جس کی وجہ سے جنگلات کا خاتمہ ہورہا ہے) اور زرعی اراضی کی قلت شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فیکٹریوں سے مضرِ صحت مواد کے اخراج سے زمینی اور آبی ماحول آلودہ ہورہا ہے، جب کہ فضائی آلودگی میں […]
بورس پاہور، ہولو کاسٹ سے بچنے والا معمر ترین ادیب
تحریر: راشد بٹ سلووینیا سے تعلق رکھنے والے بورس پاہور (Boris Pahor) اپنے ناول ’’نیکروپولس‘‘ (Necropolis) کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔ 1967ء میں چھپنے والا یہ ناول آٹو بائیو گرافیکل ہے اور پاہور کے ہولو کاسٹ (Holocaust) کے دور کے تجربات پر مشتمل ہے۔ اس ناول کا اب تک دو دفعہ انگریزی اور کئی […]
بلی آئی لش اور تبدیلی
بلی آئی لش (Billie Eilish) اپنے ابتدائی ٹین ایج میں تھیں…… جب یوٹیوب سے اُنہیں شہرت ملنے کا آغاز ہوا۔ اسٹینڈرڈ مغربی فی میل سنگرز کے مقابلے میں وہ بہت کم عمر اور مختلف تھیں۔ بلی کا ڈپریشن اور ان کی سوسائیڈل، شدت پسند فیمنسٹ سوچ ان کے گانوں کی شاعری میں محسوس کی جاسکتی […]