25 مئی، کرن جوہر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق کرن جوہر (Karan Johar) مشہور بھارتی ہدایت کار، پیش کار، اداکار، اسکرین پلے رائٹر اور ٹی وی میزبان، 25 مئی 1972ء کو ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔
والدکا نام یش جوہر اور ماں کا ہیرو یش جوہر تھا۔ کرن جوہر کی پروڈکشن کمپنی کا نام ’’دھرما پروڈکشنز‘‘ ہے۔ بطورِ چائلڈ اداکار فلم انڈسٹری میں کام شروع کیا اور آہستہ آہستہ ایک ایسے مقام تک پہنچے کہ بالی وڈ کی کئی کامیاب ترین فلموں کا سہرا کرن کے سر ہے جن میں ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘، ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘، ’’اے دل ہے مشکل‘‘، ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر‘‘، ’’مائی نیم از خان‘‘، ’’اوم شانتی اُوم‘‘ جیسی فلمیں قابلِ ذکر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے