معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا ساحلِ سمندر دنیا بھر میں "Popcorn Beach” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ اس پر پڑے چھوٹے چھوٹے کنکر قدرتی طور پر ’’پاپ کارن‘‘ کی طرح دکھائی دیتے ہیں۔ ساحلِ سمندر سے رغبت رکھنے والے سیاح یہاں پہلا قدم رکھنے کے بعد پہلی نظر میں دھوکا ضرور کھاتے ہیں۔
"ferryhopper.com” کے مطابق یہ "Fuerteventura” کا ساحلِ سمندر ہے جو سپین کا دوسرا بڑا کینیری جزیرہ ہے۔