دنیا کا اولین ’’ہیومن بیالوجی میوزیم‘‘

"www.atlasobscura.com” کے مطابق نیدرلینڈز میں لیڈن (Leiden) کے مضافات میں نارنجی رنگ کی ایک بڑی 115 فٹ لمبی آدمی نما شیشے کی عمارت ہے جو 13 منزلوں پر مشتمل ہے۔

یہ دراصل "Corpus Museum” ہے، جو دنیا کا پہلا عجایب گھر ہے۔ اس عمارت کی سیر کرنے والوں کو انسانی جسم کی مکمل اناٹومی کا علم ہوجاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے