معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دِکھنے والا سانپ دنیا کا خوب صورت ترین سانپ ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق اس کا نام "Garter Snake” ہے اور یہ امریکی شہر ’’سان فرانسسکو‘‘ میں پایا جاتا ہے۔