تہران کی پنسلوں کی دلچسپ دکان

تصویر میں دکھائی دینے والی دکان تہران (ایران) کے محمد رفیع (Muhammad Rafieh) کی ہے، جس میں رنگین پنسلیں سیکڑوں کی تعداد میں موجود ہیں۔
"thebothsidenews.com” کی ایک مفصل تحقیق کے مطابق محمد رفیع نے 1990ء کے عشرے میں رنگین پنسلوں کی دکان کھولی۔ اُن کی دکان میں ہر رنگ کی پنسل سیکڑوں کی تعداد میں موجود ہے مگر گاہک جس رنگ کی پنسل مانگتا ہے، وہ لمحوں کے حساب سے نکال کے دے دیتا ہے۔

گاہکوں کا کہنا ہے کہ رفیع کی دکان میں اگر ہمیں کھلا چھوڑ دیا جائے، تو مطلوبہ پنسل ڈھونڈنے میں گھنٹوں لگیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے