ماورا (تبصرہ)

قارئین! ایک عرصے سے انگریزی ادب کے فن پاروں کے پشتو زبان میں ترجمے ہو رہے ہیں۔ ادب کے لحاظ سے سرزمینِ سوات کافی زرخیز واقع ہوئی ہے۔ ڈاکٹر ہمدرد یوسف زئی اور عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ نے اس حوالے سے انگریزی ادب، فرانسیسی اور عربی ادب کے ساتھ ساتھ کلام کا منظوم ترجمہ کرکے […]
15 اپریل، جیفری ہاورڈ آرچر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق جیفری ہاورڈ آرچر (Jeffrey Howard Archer) مشہور برطانوی ادیب اور سیاست دان 15 اپریل 1940ء کو فنزبری کے سٹی آف لندن میٹرنٹی ہسپتال میں پیدا ہوئے۔ مصنف بننے سے قبل، آرچر رکن پارلیمان (1969ء تا 1974ء) رہے، تاہم مالی بحران کے باعث دیوالیہ ہوجانے کے بعد دوبارہ انتخاب نہیں لڑا۔ خوب […]
تہران کی پنسلوں کی دلچسپ دکان

تصویر میں دکھائی دینے والی دکان تہران (ایران) کے محمد رفیع (Muhammad Rafieh) کی ہے، جس میں رنگین پنسلیں سیکڑوں کی تعداد میں موجود ہیں۔ "thebothsidenews.com” کی ایک مفصل تحقیق کے مطابق محمد رفیع نے 1990ء کے عشرے میں رنگین پنسلوں کی دکان کھولی۔ اُن کی دکان میں ہر رنگ کی پنسل سیکڑوں کی تعداد […]
بات احساس کی ہے

رمضان المبارک ہمیں پیار، محبت، خلوص اور احساس کا درس دیتا ہے…… اور بطورِ مسلمان ہمیں اس کا بہترین نمونہ بن کر سامنے آنا چاہیے۔ ہم روزہ رکھ کر بھی ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہیں۔ خواہ مخواہ کی دشمنی میں ایک دوسرے کی جان کے درپے ہیں۔ سیاست ملک کے لیے کرنی ہوتی […]