"empower-yourself-with-color-psychology.com” کے مطابق اگر آپ بھورا رنگ پسند کرنے والوں میں سے ہیں، تو آپ ایک سچے انسان ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ عاجز خو، مستقل مزاج اور بااعتماد ہیں۔ آپ دوستانہ قسم کا مزاج رکھتے ہیں اور ہر کسی کے لیے قابلِ رسائی ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو اپنے فرایض اور ذمے داریوں کی گہری سمجھ ہے۔
بس آپ میں ایک کمی ہے کہ آپ دوسروں کی تنقید برداشت کرنے میں انتہائی حساس واقع ہوتے ہیں۔