وکی پیڈیا کے مطابق راج کشور (Raj Kishore) بھارتی فلمی اداکار 6 اپریل 2018ء کو 85 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
1933ء کو پید اہوئے۔ کئی مشہور فلموں ’’شعلے‘‘، ’’پڑوسن‘‘، ’’دیوار‘‘، ’’رام اور شیام‘‘، ’’ہرے راما ہرے کرشنا‘‘، ’’کرشمہ قدرت کا‘‘، ’’آسمان‘‘، ’’بمبئی ٹو گوا‘‘ اور ’’کرن ارجن‘‘ جیسی بھارتی فلموں میں کردار نبھائے۔
