سفید رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟

"www.empower-yourself-with-color-psychology.com” کے مطابق سفید رنگ پسند کرنے والے ظاہری طور پر صاف اور بے عیب دِکھتے ہیں۔
اگر آپ سفید رنگ پسند کرتے ہیں، تو آپ ایک مثبت اور پُرامید فطرت کے ساتھ دور اندیش بھی ہیں۔ آپ متوازن، سمجھ دار اور عقل مند ہیں۔ آپ پیسا خرچ کرنے میں محتاط رویہ رکھتے ہیں۔ آپ کوئی بھی عملی قدم اٹھانے سے پہلے اچھی طرح سوچتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے