26 جنوری، مشی گن ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا حصہ بنی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مشی گن (Michigan) ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی 26ویں ریاست 26 جنوری 1837ء کو بنی۔
مشی گن کے معنی ’’بڑی جھیل‘‘ کے ہیں۔ لانسنگ (Lansing) اس کا دارالحکومت ہے۔ 2019ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی کل آبادی 9.987 ملین افراد پر مشتمل ہے۔