جانتے ہیں ایشیا کی پہلی الیکٹرک سٹریٹ لائٹ کہاں لگائی گئی؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ایشیا کی پہلی الیکٹرک سٹریٹ لائٹ (Electric Street Light) بنگلور (Bangalore) متحدہ ہندوستان میں 5 اگست 1905ء کو لگائی گئی۔