23 دسمبر، جب ٹوکیو ٹاؤر عوام کے لیے کھول دیا گیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 23 دسمبر 1958ء کو ’’ٹوکیو ٹاؤر‘‘ (Tokyo Tower) کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ جون 1957ء کو اس کی تیاری کا کام شروع کیا گیا تھا۔ اس کی بلندی 333میٹر (1092فٹ) ہے۔

انسان کی سب سے بڑی ضرورت

خود غرضی، نفرت، انتشار، خلفشار کے شکار معاشرے کو آج پہلی ضرورت ’’انسانی یکجہتی‘‘ کی ہے۔ فلاحِ انسانی کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ ہم اپنی چھوٹی بڑی خوشیو ں میں دوسرے انسانوں کو شریک کریں اور دوسروں کے غموں میں باہم شریک ہوں۔ دوسروں کے لیے خوشیاں کشید کرنے اور دکھی انسانوں کے سماجی […]

احمق (عربی ادب سے منتخب شدہ اک فکر انگیز حکایت کا ترجمہ)

تحریر: توقیر احمد بُھملہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک نوجوان تھا جس کی زندگی اس کی پیدائش کے دن ہی سے دکھوں سے بھری ہوئی تھی۔ اپنے مدرسے میں اسے بیٹھنے کے لیے ہمیشہ آخری نشست ہی ملتی تھی۔ لکھتے ہوئے اس کا قلم ہمیشہ ٹوٹ جاتا تھا۔ فٹ بال کے کھیل میں […]

کچھ ڈاکٹر اطہر محبوب کے بارے میں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طرف سے دورے کی دعوت دی گئی، تو مَیں نے فوری اپنی آمادگی کا اظہار کردیا۔ پھر جیسے ہی دوستوں حافظ شفیق الرحمان، کاشف بشیر خان اور ارشاد امین کے ہمراہ لاہور سے بہاولپور پہنچے، تو بغداد الجدیدکیمپس میں ہماری رہائش کا انتظام موجود تھا۔ شفقت حسین، علامہ عاصم اور فاروق […]