اپنے وجود میں سب سے زیادہ چھید کرنے والی خاتون

ہمدرد نونہال (Bilingual Journal) کے ماہِ نومبر 2021ء کے انگریزی حصہ کے مطابق "Elaine Davidson” اپنے وجود کو دنیا میں موجود لوگوں میں سب سے زیادہ چِھدوانے والی خاتون ہیں۔
واضح رہے کہ وجود کو چھیرنے کے عمل کو انگریزی میں "Piercing” کہتے ہیں۔
مذکورہ جرنل کے صفحہ نمبر 57 کے مطابق خاتون نے اپنے وجود میں 4225 چھید کرکے اس میں مختلف قسم کے کیل وغیرہ رکھ دیے ہیں۔ ان کا تعلق برازیل سے ہے۔