کیا آپ جانتے ہیں کہ اس غار کی اپنی آب و ہوا، جنگلات، دریا اور بادل ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری اس پیاری دنیا میں ایک ایسا غار بھی ہے جس کی اپنی آب و ہوا، جنگلات، دریا اور بادل ہیں؟
جی ہاں، دنیا کے اس سب سے بڑے غار کا نام”Han Son Doong” ہے۔ مذکورہ غار ویتنام میں ہے۔
انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com”کی تحقیق کے مطابق "Han Son Doong” کی لمبائی 200 میٹر ہے۔ اس کے علاوہ اس کی باقی ماندہ دنیا سے الگ آب و ہوا ہے۔ اس کے اندر اپنے جنگلات، دریا اور بادل ہیں۔

"Han Son Doong” دنیا کا سب سے بڑا غار (فوٹو: سی این این ڈاٹ کام)

اگر اسے اپنے آپ میں الگ ایک چھوٹی سی دنیا مان لیا جائے، تو بے جا نہیں ہوگا۔