"Dawn Young World” کے مطابق ترکی کی خاتون "Rumeysa Gelgi”دنیا کی زندہ سب سے لمبے قد والی خاتون ہیں۔
خاتون کا یہ ریکارڈ "Guinness Wolrd Records” میں باقاعدہ طور پر درج ہے۔ خاتون کا قد 7فٹ 7 انچ ہے۔