معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق بے نظیر بھٹو (Benazir Bhutto) پاکستان کی سابقہ وزیر اعظم 18 اکتوبر 2007ء کو پاکستان واپس لوٹ آئی۔
ویب سائٹ کے مطابق وہ پورے 8 سال خود ساختہ جَلا وطنی اختیار کیے ہوئی تھی۔ جَلا وطنی کا یہ عرصہ انہوں نے لندن اور دبئی میں گزارا تھا۔ دو ماہ بعد انہیں اُس وقت قتل کیا گیا جب وہ آنے والے انتخابات کے لیے مہم چلا رہی تھیں۔