مُثبت

عام طور پر لفظ ’’مُثبَت‘‘ (صفت) کا تلفظ ’’مَثبَت‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت‘‘ کے مطابق اس کا دُرست تلفظ ’’مُثبت‘‘ ہی ہے جب کہ اس کے معنی ’’مصدقہ‘‘، ’’تصدیق کیا گیا‘‘ اور ’’ثابت کیا گیا‘‘ کے ہیں۔ نوراللغات میں ’’مُثبت‘‘ کی تفصیل میں حضرتِ ذوقؔ کا یہ شعر […]

18 اکتوبر، بے نظیر بھٹو کی واپسی کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق بے نظیر بھٹو (Benazir Bhutto) پاکستان کی سابقہ وزیر اعظم 18 اکتوبر 2007ء کو پاکستان واپس لوٹ آئی۔ ویب سائٹ کے مطابق وہ پورے 8 سال خود ساختہ جَلا وطنی اختیار کیے ہوئی تھی۔ جَلا وطنی کا یہ عرصہ انہوں نے لندن اور دبئی میں گزارا […]

راجندر سنگھ بیدی، اُردو افسانہ میں کردار نگاری کا بادشاہ

ایک تو اس کا نام بڑا رومانوی تھا جیسے میر کے کسی دلآویز شعر کی تقطیع کی گئی ہو: ’’را…… جن…… در…… سنگھ…… بے…… دی۔ یا موسیقی کے سُر: سا رے گا ما پا دا……! آپ کو نہیں لگتا،جیسے سنگ مرمر کے فرش پر شری کرشن کی مورتی کے سامنے وجد کے عالم میں رقص […]

محبوبِ خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)

قرآنِ مجید فرقانِ حمید کی سورۃ التوبہ کی آیت 24 میں ارشاد باری تعالا ہے: ’’ (اے نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کہہ دیجیے کہ اگر تمہیں اپنے باپ اور اپنے بیٹے اور اپنے بھائی اور اپنی بیویاں اور اپنے رشتہ دار اور وہ مال جو تم نے بڑی محنت سے کمائے […]

افغانستان کی سی پیک میں شمولیت ناگزیر

اسلام آباد میں 600 کے وی مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث سی پیک میں کچھ مسئلے آئے…… لیکن اب سی پیک پرتیزی سے کام جاری ہے۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں پیسا آئے گا، تو قرض دینے […]