یوں تو افریقہ میں کئی تہوار عجیب و غریب قسم کے ہیں مگر ان میں ایک ’’آرگونگو‘‘ (The Argungu Festival) کے نام سے انتہائی عجیب و غریب ہے، جو نائیجیریا کے ایک گاؤں میں منایا جاتا ہے۔
مذکورہ تہوار میں ایک عام انسان جتنی لمبی مچھلی کو اپنے ہاتھوں سے یا پرانے روایتی طریقوں سے پکڑنا ہوتا ہے۔بسا اوقات اس میں انسان اپنی جان بھی گنوا دیتے ہیں۔