نَقص
عام طور پر ’’نَقص‘‘ کا تلفظ ’’نُقص‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ اس حوالہ سے نوراللغات میں تاکید کی گئی ہے کہ اس کا تلفظ بالضم (یعنی پیش کے ساتھ) بالکل غلط ہے جب کہ اس کے معنی ’’کجی‘‘، ’’کوتاہی‘‘ اور ’’کوتاہی‘‘ کے ہیں۔ مجازاً اس کے معنی ’’عیب‘‘، ’’برائی‘‘ اور ’’کھوٹ‘‘ کے ہیں۔ دوسری طرف […]
کمر درد سے نجات پانے کا ٹوٹکا
ڈان اُردو سروس نے حالیہ کمر درد سے نجات حاصل کرنے کے لیے کچھ ٹوٹکے بتائے ہیں، جن میں سے ایک یہ ہے: ’’کمر درد کے لیے آپ کو گرم پانی کی بوتل یا ایک آئس پیک کی ضرورت ہوگی۔ پانی کی بوتل یا آئس پیک کو متاثرہ حصے پر 20 منٹ کے لیے رکھ […]
آرگونگو، افریقہ کا عجیب و غریب تہوار
یوں تو افریقہ میں کئی تہوار عجیب و غریب قسم کے ہیں مگر ان میں ایک ’’آرگونگو‘‘ (The Argungu Festival) کے نام سے انتہائی عجیب و غریب ہے، جو نائیجیریا کے ایک گاؤں میں منایا جاتا ہے۔ مذکورہ تہوار میں ایک عام انسان جتنی لمبی مچھلی کو اپنے ہاتھوں سے یا پرانے روایتی طریقوں سے […]
1 اکتوبر، عبیداللہ بیگ کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق عبیداللہ بیگ (Ubaid Ullah Baig) معروف دانشور، اُردو ادیب، ناول نگار اور کالم نگار یکم اکتوبر 1936ء کو رام پور، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اپنے خاندان کے ہمراہ بھارت کے علاقے رام پور سے ہجرت کر کے پاکستان آئے اور کراچی میں سکونت اختیار کی۔ 1970ء کی دہائی میں افتخار […]
عبدالستار ایدھی واقعی عظیم انسان تھے
ماں باپ بچے کی پیدائش سے لے کر اس کی تعلیم و تربیت اور معاشرے میں زندہ رہنے کے قابل بننے تک اہم ترین کردار ادا کرتے ہیں۔ بچے کی قدم قدم پر رہنمائی کرتے ہیں۔ اسے زمانے کے ہر سردوگرم سے بچاتے ہیں۔ بولنا، چلنا، دوڑنا اور سنبھلنا سکھاتے ہیں۔ بچے کی خوشی میں […]