کیا آپ کو فالتو بلیاں پسند ہیں؟
اگر ہاں، تو پھر تو آپ جانتے ہوں گے کہ سفید بلیاں جن کی آنکھوں کا رنگ گہرا نیلا ہو، ان میں قدرت کی طرف سے کیا کمی رکھی گئی ہوتی ہے؟
اگر نہیں جانتے، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ سفید بلیاں جن کی آنکھیں گہرے نیلے رنگ کی ہوتی ہیں، عموماً بہری ہوتی ہیں اور انہیں کچھ سنائی نہیں دیتا۔
یہ تحقیق انگریزی کی ایک ویب سائٹ "pinterest.com” میں شائع ہوئی ہے جس کے مطابق ان کے بہرے پن کا مداوا اس طرح کیا گیا ہے کہ قدرت نے ان کے دیکھنے کی حس کو کافی تیز پیدا کیا ہے۔