وکی پیڈیا کے مطابق میاں شہباز شریف (Mian Shehbaz Shrif) مشہور پاکستان سیاست دان و سابقہ وزیرِ اعلا پنجاب 23 ستمبر 1951ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔
موجودہ قائدِ حزبِ اختلاف اور ایوانِ زیریں پاکستان ہیں۔ سیاسی طور پر ممتاز شریف خاندان سے ہیں، میاں محمد شریف (بانی اتفاق گروپ) ان کے والد اور سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف بھائی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے موجودہ صدر بھی ہیں۔