چلتی پھرتی عجیب و غریب کرسیاں

تصویر میں نظر آنے والی یہ عجیب و غریب کرسیاں "bionic Pants” کہلاتی ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ’’بائیونک پینٹس‘‘دراصل پینٹ میں لگی ہوئی کرسیاں ہیں۔ انہیں پینٹ کے ساتھ لگانے کے بعد چلنے پھرنے میں کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ عام روٹین کے کاموں سے جیسے ہی فارغ ہوں اور […]

23 ستمبر، میاں شہباز شریف کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق میاں شہباز شریف (Mian Shehbaz Shrif) مشہور پاکستان سیاست دان و سابقہ وزیرِ اعلا پنجاب 23 ستمبر 1951ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ موجودہ قائدِ حزبِ اختلاف اور ایوانِ زیریں پاکستان ہیں۔ سیاسی طور پر ممتاز شریف خاندان سے ہیں، میاں محمد شریف (بانی اتفاق گروپ) ان کے والد اور سابق […]

کچھ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے بارے میں

قرآن و حدیث کی تعلیمات کے بغیر کسی اسلامی معاشرہ کی بقا اور اس کے قیام کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ اسلامی تعلیمات ہی پر کسی اسلامی معاشرہ کی داغ بیل ڈالی جا سکتی ہے۔ قرآن و حدیث، اسلامی تعلیمات کا منبع ہیں اور دینی مدارس کا مقصد اس کے سوا اور کیا ہے کہ […]

بُری عادتوں کے غلام

مسلسل اصرار تھا کہ اس بار پاکستان آؤں، تو اُس سے ملاقات ضرور کروں۔ وہ میرا دیرینہ دوست ہے۔ چناں چہ انکار کرنا ممکن نہیں تھا۔ جب مَیں لندن سے بہاول پور پہنچا، تو وہ مجھے ملنے آیا اور اگلے روز ہم دونوں نے اکٹھے ملتان جانے کا پروگرام بنالیا۔ ڈیڑھ گھنٹے کے سفر کے […]