وکی پیڈیا کے مطابق 8 ستمبر کو پوری دنیا میں ’’عالمی یومِ جسمانی تھراپی‘‘ (World Physical Therapy day) منایا جاتا ہے۔
"ur.uniquenewsonline.com” یہ دن ’’عالمی جسمانی تھراپی برادری‘‘ کے اتحاد اور یکجہتی کا نشان ہے۔ جسمانی معالجین اپنے مریضوں اور معاشرے کے لیے جو کام کرتے ہیں اسے پہچاننے کا ایک موقع ہے ۔