جَلا وطن

عموما ’’جَلا وطن‘‘ کو ’’جِلا وطن‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ نوراللغات میں ’’جَلا‘‘ کو عربی زبان کا لفظ درج کیا گیا ہے جب کہ اس کے معنی ’’دیس سے باہر نکال دینا‘‘ کے ہیں۔ نیز یہ صراحت بھی درج ملتی ہے: ’’اُردو میں جَلا وطن اور جَلا وطنی مستعمل ہیں۔‘‘ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات […]

8 ستمبر، عالمی جسمانی تھراپی کا دن

وکی پیڈیا کے مطابق 8 ستمبر کو پوری دنیا میں ’’عالمی یومِ جسمانی تھراپی‘‘  (World Physical Therapy day) منایا جاتا ہے۔ "ur.uniquenewsonline.com” یہ دن ’’عالمی جسمانی تھراپی برادری‘‘ کے اتحاد اور یکجہتی کا نشان ہے۔ جسمانی معالجین اپنے مریضوں اور معاشرے کے لیے جو کام کرتے ہیں اسے پہچاننے کا ایک موقع ہے ۔

پاگل خانہ

پاگل خانے کے باغ میں، مَیں نے ایک نوجوان کو دیکھا، جس کا خوب صورت چہرہ پیلا پڑ جا رہا تھا، جس پر تحیر کی سیاہی چڑھی ہوئی تھی…… مَیں اس کے پاس بینچ پر بیٹھا اور میں نے پوچھا…… ’’تم یہاں کیسے؟‘‘ اُس نے حیران ہو کر میری طرف دیکھا اور کہا: ’’یہاں آپ […]

دولت بارے مشرقی و مغربی رویے

ہم تینوں دوست ’’ہیتھرو ایئرپورٹ‘‘ کے ’’ٹرمینل 3‘‘ پر کھڑے اپنے چوتھے دوست کا انتظار کر رہے تھے، جو اپنے سامان کے انتظار میں ’’ٹرالی‘‘ لیے کھڑا تھا۔ جہاز کو ہوائی اڈے پر اُترے تقریباً ایک گھنٹا گزر چکا تھا۔ ہمارا یہ چوتھا دوست ہمیشہ سفر پر جاتے اور آتے وقت اپنے ساتھ فالتو سامان […]