ایک نارمل خاتون روزانہ کی گفتگو میں کتنے الفاظ استعمال کرتی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک نارمل خاتون بولتے وقت روزانہ کے حساب سے تقریباً کتنے الفاظ کا استعمال کرتی ہے؟
یہ تحقیق ’’جموں لنک نیوز‘‘ نامی ایک انگریزی ویب سائٹ پر چھپی ہے، جس کے مطابق ایک نارمل خاتون روزانہ کے حساب سے کم از کم 20,000 الفاظ استعمال کرتی ہے۔
اب آپ ایک عام نارمل مرد حضرت کے بارے میں جانئے کہ وہ روزانہ اپنی گفتگو میں اوسطاً 7,000 الفاظ استعمال کرتا ہے۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایک عام نارمل سی خاتون روٹین کی گفتگو میں کسی بھی نارمل مرد سے 13000 الفاظ زیادہ استعمال کرتی ہے۔