2 اگست، کویت پر عراق کے حملے کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 2 اگست 1990ء کو عراق نے کویت پر حملہ کیا۔
دو دن کے اندر عراقی افواج نے کویت پر قبضہ جمالیا اور اسے عراق کا 19واں صوبہ قرار دیا۔ 7 ماہ کے قبضے کے بعد امریکہ نے مداخلت کرکے عراق کا قبضہ چھڑایا۔