آنکھوں کا سائز پیدائش سے لے کر موت تک برقرار رہتا ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی آنکھ پیدائش کے دن سے لے کر موت تک ایک ہی سائز کی رہتی ہے؟
یہ عجیب و غریب دعویٰ انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "www.pinterest.com” کرتی ہے۔

اس تحقیق کے مطابق جس دن انسان جنم لیتا ہے، اسی دن سے لے کر موت تک اس کی آنکھوں کا سائز برقرار رہتا ہے لیکن ناک اور کان وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے رہتے ہیں۔