جنت نظیر وادئی بحرین، سوات
آج میں جس وادی کے بارے میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں، یہ وادی سرسبز باغات، گنگناتے دریا، شور مچاتی آبشاروں، بلند و بالا برف پوش پہاڑوں اور خوبصورت جھیلوں کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔ اگر تاریخی حیثیت سے دیکھا جائے، تو یہاں مختلف مقامات پر آپ کو بدھ مت کے […]
چک سواری سے برطانوی پارلیمنٹ تک
چوالیس سالہ نازشاہ برطانوی پارلیمنٹ کی سرگرم رکن ہیں۔ وہ بریڈفورڈ سے لیبر پارٹی کی ٹکٹ پر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئیں۔ انہوں نے چند سال قبل سیاست میں قدم رکھا۔ لیبر پارٹی نے انہیں پلیٹ فارم فراہم کیا۔ کامیابی کے زینے تیزی سے طے کیے۔ دو بار الیکشن میں حصہ لیا اور کامیابی کے […]
’’توروال کے قبائل‘‘ (تبصرہ)
حال ہی میں سوات کوہستان کے علاقہ بحرین میں مقامی محققین کے گروہ ’’توروالی ریسرچ فورم‘‘ کے زیراہتمام ’’توروال کے قبائل‘‘ کے نام سے ایک کتاب کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ یہ کتاب ایک مقامی بزرگ صاحب نے لکھی ہے جسے گندھارا ہندکو اکیڈیمی پشاور نے طباعت سے آراستہ کیا ہے۔ یہ علاقے اور اس […]
وادئی چغرزئی کی چوٹیاں
جہاں فلک بوس چوٹیاں ہوتی ہیں، وہاں چٹانی جذبے اور مضبوط اعصاب کے مالک لوگ ہی رہا کرتے ہیں۔ ان کے عزائم بلند اور ارادے چٹانوں جیسے سخت ہوتے ہیں۔ قدرتی نظاروں کی گود اور گرتی آب شاروں کا مترنم شور ہی ان کا اوڑھنا بچھونا ہوتا ہے۔ چوٹیاں اپنے سورماؤں کی شجاعت کی داستانیں اپنے سینے […]
سیاہ انگور کے فائدے
سیاہ انگور کھانے کے کئی فائدے ہیں۔ ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ سیاہ انگور کھانے سے قلبی صحت (cardiovascular Health) کو دوام ملتا ہے۔ اس ک علاوہ سیاہ انگور کا استعمال بلڈ پریشر کو برقرار رکھتا ہے۔ یہ دماغ کو مختلف کام نمٹانے کی طاقت عطا کرتا ہے اور جلد […]
آنکھوں کا سائز پیدائش سے لے کر موت تک برقرار رہتا ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی آنکھ پیدائش کے دن سے لے کر موت تک ایک ہی سائز کی رہتی ہے؟ یہ عجیب و غریب دعویٰ انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "www.pinterest.com” کرتی ہے۔ اس تحقیق کے مطابق جس دن انسان جنم لیتا ہے، اسی دن سے لے کر موت تک اس کی آنکھوں کا […]