معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مشہور امریکی اتھلیٹ مائیکل فلپس 30 جون 1985ء کو بالٹی مور (امریکہ) میں پیدا ہوئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 62 گولڈ میڈل جیت چکے ہیں۔ فلپس کے پاس 39 ورلڈ ریکارڈ ہیں۔ اپنا اولمپک کیرئیر سڈنی میں 2000ء میں پندرہ سال کی عمر میں شروع کیا۔ ریو 2016ء میں اولمپکس کا 19واں گولڈ میڈل جیتا۔
فلپس کے پاس 2 چاندی اور 2 کانسی سمیت صرف اولمپکس کے کل 23 میڈل ہیں۔ فلپس اگر انسان کی بجائے ملک ہوتا، تو سب سے زیادہ گولڈ میڈل رکھنے والے ملکوں میں اس کا 35واں نمبر ہوتا۔