معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "onthisday.com” کے مطابق آج کے دن یعنی 20 جون 1863ء کو مغربی ورجینیا (West Virjinia) کا علاقہ ریاستِ ہائے متحدہ امریکہ کا حصہ بنا۔ یوں مذکورہ علاقہ امریکہ کی 35 ویں ریاست بنا۔
مزید