"Oxford Illustrated Book of Facts” کے صفحہ نمبر 66 پر سمندر میں پائی جانے والی عجیب و غریب مچھلی "The Parcupine Fish” کے بارے میں رقم ہے کہ جب اسے خطرے کا احساس ہوتا ہے، تو یہ اپنے جسم کو پُھلا کر خار پشت کی طرح بن جاتی ہے۔ اسی وجہ سے یہ اُردو میں ’’خار پشت مچھلی‘‘ کہلائی جاتی ہے۔ خطرہ ٹلتے ہی یہ عام مچھلیوں کی طرح پانی میں تیرنے لگتی ہے۔
