مردوں کے مقابلے میں خواتین کا دل کیوں تیز دھڑکتا ہے؟

یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ ایک منٹ میں ایک نارمل انسان کا دل 72 مرتبہ دھڑکتا ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک منٹ میں خواتین کا دل کتنی مرتبہ دھڑکتا ہے؟
یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ چوں کہ خواتین کا دل سائز میں مردحضرات سے چھوٹا ہوتا ہے، اس لئے یہ ایک منٹ میں 78 سے لے کر 82 مرتبہ دھڑکتا ہے۔