28 اپریل، مسولینی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اٹلی کے سربراہ اور فاشسٹ پارٹی کے قائد بینیٹو مسولینی 28 اپریل 1943ء کو اٹلی کی خانہ جنگی میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔
29جولائی 1883ء کو پیدا ہوئے۔ بطورِ صحافی بھی خدمات انجام دیں۔ 1922ء سے 1943ء کے درمیان اٹلی پر غلبہ حاصل کیا۔