"guinnessworldrecords.com” کے مطابق 13 اپریل 1979ء کو ٹیبل ٹینس کی تاریخ کا سب سے لمبا میچ کھیلا گیا جو 101 گھنٹے، 1 منٹ اور 11 سیکنڈوں پر مشتمل تھا۔ بالفاظِ دیگر میچ 4 روز، 5 گھنٹے، 1 منٹ اور 11 سیکنڈ جاری رہا۔
میچ امریکہ کے کھلاڑیوں لینس (Lance)، فِل (Phil) اور مارک وارن (Mark Warren) اور بل وئیر (Bill Weir) کے درمیان کیلی فورنیا میں 9 تا 13 اپریل 1979ء کو کھیلا گیا۔