13 اپریل، جب ٹیبل ٹینس کی تاریخ کا سب سے لمبا میچ کھیلا گیا

"guinnessworldrecords.com” کے مطابق 13 اپریل 1979ء کو ٹیبل ٹینس کی تاریخ کا سب سے لمبا میچ کھیلا گیا جو 101 گھنٹے، 1 منٹ اور 11 سیکنڈوں پر مشتمل تھا۔ بالفاظِ دیگر میچ 4 روز، 5 گھنٹے، 1 منٹ اور 11 سیکنڈ جاری رہا۔ میچ امریکہ کے کھلاڑیوں لینس (Lance)، فِل (Phil) اور مارک وارن (Mark […]
انجیر، منھ کی بدبو دور کرنے کا غذائی ٹوٹکا

منھ کی بدبو دور کرنے کے یوں تو کئی گھریلو غذائی ٹوٹکے ہیں، مگر ان میں سے ایک آزمودہ ٹوٹکا انجیر کھانا بھی ہے۔ انجیر کے مسلسل استعمال سے منہ کی بدبو دور ہوجاتی ہے۔
تربوز کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

ڈان اردو سروس پر حالیہ ایک مفصل تحریر تربوز کے فائدوں کے حوالہ سے چھپی ہے جس میں سے ایک اہم فائدہ ذیل میں دیا جاتا ہے: ’’تربوز کا 92 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، تو اس کو کھانا جسم میں پانی کی مقدار کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ہمارے جسم کے […]
اداروں کا احترام

آج کل ملک میں خصوصاً سوشل میڈیا پر اداروں یعنی پاک فوج کے حوالے سے بننے والے متوقع قانون کا چرچا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کا ایک رکنِ اسمبلی ایسی قانون سازی کرنا چاہتا ہے کہ جس کے تحت پاک فوج کی توہین کرنا، تمسخر اڑانا یا تنقید کرنا ضابطۂ فوج داری کے […]
امریکہ یا روس؟

9 برس بعد روس کے وزیرِخارجہ ’’سرگئی لاروف‘‘ پاکستان تشریف لائے، تو ملک کے طول و عرض میں چہ میگوئیاں شروع ہوئیں کہ پاکستان امریکہ یا اہلِ مغرب سے ناتا توڑ کر حلقہ بگوشِ روس ہونے جا رہا ہے؟ پاکستان کے اندر ایک طبقہ ہمیشہ موجود رہا ہے، جو پاکستان کو روس یا امریکہ میں […]