معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق سید محمد جمال الدین افغانی 9 مارچ 1897ء کو استنبول میں انتقال کرگئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق ان کے والد کا نام سید صفدرخان مشرقی افغانستان کے کنڑ صوبے کے اسعد آبادمیں 1838ء میں پیدا ہوئے ۔ پان اسلام ازم یا وحدتِ عالمِ اسلام اور ہندو مسلم اتحاد کے زبردست داعی اور انیسویں صدی میں دنیائے اسلام کی نمایاں شخصیت تھے۔